عشق پیچاں
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لپٹ جاتی ہے اور جن کا پھول سرخ، بتیاں باریک باریک ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لپٹ جاتی ہے اور جن کا پھول سرخ، بتیاں باریک باریک ہوتی ہیں۔